أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

لَكُمۡ فِيۡهَا فَاكِهَةٌ كَثِيۡرَةٌ مِّنۡهَا تَاۡكُلُوۡنَ ۞

ترجمہ:

اور اس جنت میں تمہارے لیے بکثرت پھل ہیں جن کو تم کھاتے رہو گے

تفسیر:

الزخرف : ٧٣ میں جن پھلوں کا ذکر فرمایا ہے، حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا : اس مرادہر قسم کے پھل ہیں خواہ وہ تروتازہ پھل ہوں یا خشک پھل ہوں۔

تبیان القرآن – سورۃ نمبر 43 الزخرف آیت نمبر 73