وَالۡكِتٰبِ الۡمُبِيۡنِ ۞- سورۃ نمبر 44 الدخان آیت نمبر 2
sulemansubhani نے Saturday، 7 August 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالۡكِتٰبِ الۡمُبِيۡنِ ۞
ترجمہ:
اس واضح کتاب کی قسم
الدخان : ٢۔ ٣ میں فرمایا : ” اس واضح کتاب کی قسم ! بیشک ہم نے اس کتاب کو برکت والی رات میں نازل فرمایا، بیشک ہم عذاب سے ڈرانے والے ہیں “
القرآن – سورۃ نمبر 44 الدخان آیت نمبر 2