وَنَادَوۡا يٰمٰلِكُ لِيَقۡضِ عَلَيۡنَا رَبُّكَؕ قَالَ اِنَّكُمۡ مّٰكِثُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 43 الزخرف آیت نمبر 77
sulemansubhani نے Saturday، 7 August 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَنَادَوۡا يٰمٰلِكُ لِيَقۡضِ عَلَيۡنَا رَبُّكَؕ قَالَ اِنَّكُمۡ مّٰكِثُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور وہ (دوزخ کے نگران فرشتے سے) پکار کر کہیں گے اے ملک ! چاہیے کہ تمہارا رب ہمیں ختم کردے، وہ کہے گا : تم اس میں ہمیشہ رہنے والے ہو
القرآن – سورۃ نمبر 43 الزخرف آیت نمبر 77