محفوظات برائے 10th August 2021 ء

امام زہری کی تدلیس کے دلائل اور ایک مجہولیے کے اعتراضات کا جائزہ ازقلم: اسد الطحاوی الحنفی البریلوی   پہلا: امام ابو حاتم الرازی ایک حدیث پر کلام کرتے ہوئے فرماتے ہیں: “الزهري لم يسمع من عروة هذا الحديث، فلعله دلسه” زہری نے یہ حدیث عروہ سے نہیں سنی، شاید زہری نے تدلیس کی ہے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما   برصغیر میں اہل سنت کوبریلوی کیوں کہا جاتا ہے؟   سوال:برصغیر میں اہل سنت وجماعت کو”بریلوی“کیوں کہا جاتا ہے؟   جواب:برصغیرمیں اہل سنت وجماعت کو بریلوی کے لقب سے ملقب کیا جاتا ہے۔ اسی طرح چوتھی صدی ہجری سے اہل سنت وجماعت کو اشعری اور ماتریدی کہا جاتا ہے۔   امام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تاریخ طبری سے ماخوذ ریگزار کربلا کی کچھ دردناک تصویریں. بقلم بدرالدجی الرضوی المصباحی.   ریگزار کربلا میں جب غلامان آل رسول نے ایک ایک کر کے اپنی جانیں قربان کردین اور سوائے ہاشمی شہزادوں کے کوئی اور نہیں بچا تو اب بھوک و پیاس سے نڈھال ننھے ننھے ہاشمی مجاہدوں نے مورچا سنبھالا سب […]

مکمل تحریر پڑھیے »