أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

ثُمَّ تَوَلَّوۡا عَنۡهُ وَقَالُوۡا مُعَلَّمٌ مَّجۡنُوۡنٌ‌ۘ‏ ۞

ترجمہ:

پھر انہوں نے اس رسول سے اعراض کیا اور کہا : یہ سکھائے ہوئے دیوانے ہیں

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 44 الدخان آیت نمبر 14