فَاۡتُوۡا بِاٰبَآئِنَاۤ اِنۡ كُنۡتُمۡ صٰدِقِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 44 الدخان آیت نمبر 36
sulemansubhani نے Wednesday، 11 August 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاۡتُوۡا بِاٰبَآئِنَاۤ اِنۡ كُنۡتُمۡ صٰدِقِيۡنَ ۞
ترجمہ:
اگر تم سچے ہو تو ہمارے (مرے ہوئے) باپ داداکو لے کر آئو
القرآن – سورۃ نمبر 44 الدخان آیت نمبر 36