أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَّاَنۡ لَّا تَعۡلُوۡا عَلَى اللّٰهِ‌ۚ اِنِّىۡۤ اٰتِيۡكُمۡ بِسُلۡطٰنٍ مُّبِيۡنٍ‌ۚ ۞

ترجمہ:

اور یہ کہ تم اللہ کے مقابلہ میں سرکشی نہ کرو، بیشک میں تمہارے پاس واضح دلیل لایا ہوں

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 44 الدخان آیت نمبر 19