وقت رخصتی و نکاح حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر شریف کتنی تھی
sulemansubhani نے Thursday، 12 August 2021 کو شائع کیا.
وقت رخصتی و نکاح حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر شریف کتنی تھی ؟
اس موضوع پر درجنوں کتابیں موجود ہیں چند اہم کتب جن میں ناقابل تردید دلائل و شواہد اور تاریخی حوالوں سے ثابت کیا گیا ہے کہ آپ کی عمر شادی کے وقت 9 کی بجائے 19 برس تھی ، مندرجہ ذیل ہیں۔
1۔الصديقة بنت الصديق (محمود عباس العقاد) عربی
2۔أمهات المؤمنين (ڈاکٹر علی الشریعتی)عربی
3۔مسلمانوں کی مائیں رازق الخیری
4۔تقویم تاریخی( عبد القدوس الھاشمی)
5۔حیات ام المومینین (محمد سعید)
6۔امہات المومنین اور مستشرقین (ظفر علی قریشی)
7۔ کشف الغمہ (حبیب الرحمان صدیقی)
میزان عمر عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہھا
محمد انیس مصباحی
ٹیگز:-
محمد انیس مصباحی