{پیر کیسا ہونا چاہیے }

پیر ہونے کے لئے چار شرطیں لازم ہیں ۔

1)… سُنِّی صحیح العقیدہ ہو۔ (بَدمذہب نہ ہو)

2)… شریعت کا پابند ،مُتّقی اورپرہیز گار ہو۔

3)… اُس کا سلسلہ سرکارِ اعظم ﷺسے بالواسطہ ملتا ہو۔

4)… ضروریاتِ دین کے مسائل کتاب وسنّت سے تلاش کرلے۔