محفوظات برائے 18th August 2021 ء
ابّا جان
sulemansubhani نے Wednesday، 18 August 2021 کو شائع کیا.

ابّا جان غلام مصطفیٰ نعیمی ایڈیٹر سواد اعظم دہلی   عرصہ ہوا ایک شعر سنا تھا؛ دنیا میں آئے ہو تو کچھ ایسا کر جاؤ مہربان کہ ہر گلی کوچے سے آواز آئے ابّا جان ابّا جان   آج کئی سال بعد یوپی میں “ابّا جان” سرخیوں میں ہے۔ نیوز چینل سے لیکر ایوان اسمبلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


11 محرم 1339ھ کو اعلی حضرت سے پوچھا گیا کہ ماہ محرم میں بعض اہل سنت شادی بیاہ نہیں کرتے اس کا کیا حکم ہے؟ تو آپ نے فرمایا : یہ سوگ ہے اور سوگ حرام ہے ۔ (انظر فتاوی رضویہ 24/488)   حنیف قریشی جیسے مولوی جنہوں نے ساری زندگی اپنے نام کے ساتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حنیف قریشی کی جہالت
sulemansubhani نے Wednesday، 18 August 2021 کو شائع کیا.

حنیف قریشی کی جہالت!   کچھ دن قبل یہ خبر ملی کہ جناب اویس قادری صاحب محرم الحرام میں اپنی بیٹی کا نکاح کر رہے ہیں…   خبر پھیلتے ہی چہ میگوئیاں شروع ہو گئی. میں نے اسی وقت بعض دوستوں سے عرض کی کہ بھائی کرنے دو… یہ رافضیوں والی جھوٹی رسمیں تو ٹوٹے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہرعالم ومجتہد کے بعض اقوال متروک
sulemansubhani نے Wednesday، 18 August 2021 کو شائع کیا.

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما ہرعالم ومجتہد کے بعض اقوال متروک   1-اعلی حضرت قدس سرہ العزیز نے رقم فرمایا:   “صحابہ کرام سے ائمہ اربعہ تک رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین کوئی مجتہد ایسا نہ ہو گا جس کے بعض اقوال خلاف جمہور نہ ہوں”-(فتاوی رضویہ)   توضیح:مجتہد کا علم وادراک غیر مجتہد کے علم وفضل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*امام حسین رضی اللہ عنہ!*  اسلامی امن اور رواداری کی علامت غلام مصطفٰی رضوی نوری مشن، مالیگاؤں       خیر و شر کے درمیاں معرکہ آرائی ابتدا ہی سے رہی ہے۔ تخلیق آدمیت کے بعد ہی تکریم آدمیت سے منھ موڑنے والا ’’شیطان‘‘ باطل کی علامت بن گیا۔ ابلیسی شر کے مقابل حضرت آدم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سانحہ مینار پاکستان
sulemansubhani نے Wednesday، 18 August 2021 کو شائع کیا.

لاہور میں جن چار سو بھیڑیوں نے ایک عورت کو ہوا میں اچھالتے ہوئے نوچنے کی کوشش کی ہے کیا ان میں سے کسی ایک کو بھی کسی عورت نے جنم نہیں دیا تھا ۔ کیا کسی ایک کو بھی اس کے ماں نے اپنے سینے سے لگا کر کسی دوسرے لمس کسی دوسرے احساس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰى ثَمُوْدَ اَخَاهُمْ صٰلِحًا اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ فَاِذَا هُمْ فَرِیْقٰنِ یَخْتَصِمُوْنَ(۴۵) اور بےشک ہم نے ثمود کی طرف ان کے ہم قوم صالح کو بھیجا کہ اللہ کو پوجو (ف۷۴) تو جبھی وہ دو گروہ ہوگئے (ف۷۵) جھگڑا کرتے (ف۷۶) (ف74) اور کسی کو اس کا شریک نہ کرو ۔ (ف75) ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


(۱۳) فتنوں کے ظہور کے وقت عالم پر علم کا ظاہر کرنا فرض ۲۶۳۔ عن معاذ بن جبل رضی اللہ تعا لیٰ عنہ قال : قال رسو ل اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم :اِذَا ظَہِرَتِ الْفِتَنُ اَوْ قَالَ الْبِدَ عُ فَلْیُظْہِرُالْعَالِمُ عِلْمَہُ ،وَمَنْ لَمْ یَفْعَلْ ذٰلِک فَعَلَیْہِ لَعْنَۃُ اللّٰہِ وَالْمَلائِکَۃِ وَالنَّاسِ اَجْمَعِیْنَ، لاَ یَقْبَلُ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

{بزرگانِ دین کی خیالی تصویر رکھنا اورلگانا} مسئلہ : تصویر کی اسلام میں حُرمت آئی ہے تصویر چاہے اصلی ہویا خیالی دونوں ممنوع ہیں مگر آج کل لوگ بازاروں میںکچھ تصاویر یں فروخت کرتے ہیں اُن میں حضرت غوث اعظم رضی اللہ عنہ ، حضرت خواجہ اجمیری رضی اللہ عنہ اورلعل شہباز قلندر علیہ الرحمہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قُلۡ مَا كُنۡتُ بِدۡعًا مِّنَ الرُّسُلِ وَمَاۤ اَدۡرِىۡ مَا يُفۡعَلُ بِىۡ وَلَا بِكُمۡؕ اِنۡ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا يُوۡحٰٓى اِلَىَّ وَمَاۤ اَنَا اِلَّا نَذِيۡرٌ مُّبِيۡنٌ ۞ ترجمہ: آپ کہیے کہ میں رسولوں میں سے کوئی انوکھا رسول نہیں ہوں اور نہ میں ازخود جانتا ہوں کہ میرے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com