أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاِذَا قِيۡلَ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّالسَّاعَةُ لَا رَيۡبَ فِيۡهَا قُلۡتُمۡ مَّا نَدۡرِىۡ مَا السَّاعَةُ ۙ اِنۡ نَّـظُنُّ اِلَّا ظَنًّا وَّمَا نَحۡنُ بِمُسۡتَيۡقِنِيۡنَ ۞

ترجمہ:

اور جب (تم سے) کہا جاتا کہ بیشک اللہ کا وعدہ برحق ہے اور قیامت میں کوئی شک نہیں ہے تو تم کہتے کہ ہم نہیں جانتے کہ قیامت کیا چیز ہے، ہم محض گمان کرتے تھے اور ہم یقین کرنے والے نہ تھے

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 45 الجاثية آیت نمبر 32