أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَلَهُ الۡكِبۡرِيَآءُ فِى السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ‌ۖ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ۞

ترجمہ:

اور اسی کے لیے آسمانوں اور زمینوں میں بڑائی ہے اور وہی بہت غالب، بےحد حکمت والا ہے

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 45 الجاثية آیت نمبر 37