ناصبیت کے ہیضے میں مبتلا، لمبی لمبی چھوڑنے والے ایک محرر صاحب نے محرم میں نکاح منع ہونے کی متعلق پانچ مقدمے درج کروائیں ہیں.

میں کہتا ہوں

حضور والا یہی پانچ مقدمے من و عن امام احمد رضا خان بریلوی رحمہ اللہ کے زمانہ میں بھی موجود تھے

اس کے باوجود آپ نے فرمایا

محرم میں یہ کام ( شادی بیاہ نہ کرنا) سوگ ہے اور سوگ حرام ہے.

فتاوی رضویہ 24 / 488

 

خالی یہ نہیں فرمایا کہ جائز ہے کر لے ٹھیک نہ کرے مسئلہ نہیں بلکہ سوگ مناتے ہوئے نہ کرنا خود حرام ہے.

فتدبر

( نوٹ :اگر میں عبارت سمجھنے سے قاصر ہوں تو کوئی سمجھا دے شکریہ)

فرحان رفیق قادری عفی عنہ

 

20/8/2021