أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَلَوۡلَا نَصَرَهُمُ الَّذِيۡنَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ قُرۡبَانًا اٰلِهَةً ؕ بَلۡ ضَلُّوۡا عَنۡهُمۡ‌ۚ وَذٰلِكَ اِفۡكُهُمۡ وَمَا كَانُوۡا يَفۡتَرُوۡنَ ۞

ترجمہ:

پس اللہ کا تقرب حاصل کرنے کے لئے انہوں نے اللہ کو چھوڑ کر جن کو معبود بنا رکھا تھا، انہوں نے ان کی مدد کیوں نہ کی بلکہ وہ (معبود) تو ان سے گم ہوگئے اور یہ ان کا جھوٹ تھا، اور بہتان تھا جس کو وہ تراشتے تھے

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 46 الأحقاف آیت نمبر 28