أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

طَاعَةٌ وَّقَوۡلٌ مَّعۡرُوۡفٌ‌ ۚ فَاِذَا عَزَمَ الۡاَمۡرُ فَلَوۡ صَدَقُوا اللّٰهَ لَـكَانَ خَيۡرًا لَّهُمۡ‌ۚ ۞

ترجمہ:

اللہ کی اطاعت کرنا اور نیک بات کہنا (زیادہ بہتر ہے) ‘ پس جب جہاد کا قطعی حکم آگیا تو اگر وہ اللہ کے ساتھ سچے رہتے تو ان کے حق میں زیادہ بہتر تھا

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 47 محمد آیت نمبر 21