وَّ يَنۡصُرَكَ اللّٰهُ نَصۡرًا عَزِيۡزًا ۞- سورۃ نمبر 48 الفتح آیت نمبر 3
sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَّ يَنۡصُرَكَ اللّٰهُ نَصۡرًا عَزِيۡزًا ۞
ترجمہ:
اور اللہ آپ کی نہایت قوی مدد فرمائے
القرآن – سورۃ نمبر 48 الفتح آیت نمبر 3