أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَضۡلًا مِّنَ اللّٰهِ وَنِعۡمَةً  ؕ وَاللّٰهُ عَلِيۡمٌ حَكِيۡمٌ ۞

ترجمہ:

یہ اللہ کا فضل اور اس کی نعمت ہے اور اللہ بےحد جاننے والا، بہت حکمت والا ہے

القرآن – سورۃ نمبر 49 الحجرات آیت نمبر 8