sulemansubhani نے Wednesday، 29 September 2021 کو شائع کیا.
نعمة الباری تیرہ ذوالحج ۱۴۲۶ھ به روز جمعہ میں نے “تبیان القرآن کی تکمیل کی اور اسی روز میں نے “نعمۃ الباری فی شرح صحیح بخاری ” لکھنے کا آغاز کر دیا یہ روز سعید میرے لیے تین اعتبار سے عید کا دن تھا(1) یہ عید الاضحی کا دن تھا(۲) جمعہ کا دن بھی تھا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 29 September 2021 کو شائع کیا.
نزھة القاری شرح صحیح البخاری یہ کتاب مفتی محمد شریف الحق امجدی رحمه الله متوفی 1422ھ کی تالیف ہے جو پانچ جلدوں پر مشتمل ہے اس کتاب کے اسلوب کے متعلق خود علامہ شریف الحق امجدی رحمہ اللہ لکھتے ہیں: (1) کتاب کو بہت طویل ہونے سے بچانے کے لیے میں نے مکرر احادیث کو […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 29 September 2021 کو شائع کیا.
تفہیم البخاری یہ کتاب علامہ غلام رسول رضوی متوفی 1422ھ کی تالیف ہے جو گیارہ جلدوں پرمشتمل ہے اس شرح کے اسلوب کے متعلق خود علامہ رضوی رحمہ اللہ تحریر فرماتے ہیں: بنده مسکین نے یہ التزام کیا ہے کہ حدیث اگرچہ متکر رہی ہو اس کا بامحاورہ ترجمہ اور مقتضی حال کے مطابق وضاحت […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 29 September 2021 کو شائع کیا.
فیوض الباری سیدمحمود احمد رضوی متوفی 1420ھ کی اس کتاب کی دس جلدیں چھپی ہیں جو صحیح بخاری کے گیارہ پاروں پر مشتمل ہیں۔ صحیح بخاری کی یہ شرح اردو شروح میں سب پر فائق ہے علامہ رضوی نے اس شرح میں صرف قدیم شروح کے فوائد اور نکات پر اقتصار نہیں کیا بلکہ اس […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 29 September 2021 کو شائع کیا.
علماء اہل سنت کی طرف سے کی جانے والی صحیح بخاری کی شروح اہل سنت و جماعت میں سے تین علماء نے صحیح بخاری کی شروح لکھی ہیں، مولانا سید محمود احمد رضوی رحمہ اللہ نے ”فیوض الباری“ لکھی ہے مولانا غلام رسول رضوی رحمہ الله نے تفہیم بخاری لکھی ہے اور مولانا شریف الحق […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 29 September 2021 کو شائع کیا.
انعام الباری (دروس بخاری شریف) اس کی ابھی تک چار جلدیں چھپی ہیں اور اس کے مصنف شیخ محمد تقی عثمانی بقید حیات ہیں پہلی جلد میں مبسوط مقدمہ کے علاوہ بدء الوحی اور کتاب الایمان کی شرح ہے اس کے 574 صفحات ہیں اور اس میں ۵۸ احادیث کی شرح ہے دوسری جلد کے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 29 September 2021 کو شائع کیا.
کشف الباری عمافی صحیح البخاری اس کتاب کی اب تک نوجلدیں چھی ہیں اور یہ ہنوز نامکمل ہے اور اس کے مصنف شیخ سلیم الله خان ابھی بقید حیات ہیں۔ جلد اول میں مقدمہ ہے اور اکابر علماء دیوبند کا تعارف ہے ص 207 سے بدء الوحی کی احادیث کی شرح ہے اس جلد میں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 29 September 2021 کو شائع کیا.
انوار الباری اردو شرح البخاری یہ کتاب شیخ انور شاہ کشمیری کے شاگرد سید احمد رضا بجنوری کی تالیف ہے سات مجلدات اور ۱۱۹ جزاء پر مشتمل ہے ۔ جز اول محدثین اور فقہاء احناف کے تعارف پر مشتمل ہے اور جز ثانی میں محدثین اور فقہاءاحناف کے علاوہ اکابر علماء دیوبند کا تعارف ہے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 29 September 2021 کو شائع کیا.
فیض الباری یہ شرح چار جلدوں میں ہے اور علماء دیوبند کی طرف سے کی جانے والی شروع میں یہ واحد شرح ہے جومکمل ہے یہ شرح شیخ محمد انور کشمیری دیوبندی متوفی ۱۳۵۲ھ نے عربی میں لکھوائی ہے ان کے شاگرد شیخ محمد بدر عالم میرٹھی نے ان کی تقریرات کو جمع کیا ہے۔یہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 29 September 2021 کو شائع کیا.
مکتبہ فکر دیوبند کی طرف سے کی جانے والی صحیح بخاری کی شروح مکتبه دیوبند کی طرف سے کی جانے والی صحیح بخاری‘‘ کی قابل ذکر متعدد شروح ہیں ان میں فیض الباری‘‘ عربی میں شرح ہے اور انوارالباری، کشف الباری اور انعام الباری“ اردو میں شروح ہیں ہم سطور ذیل میں ان کا مختصر […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »