وَالۡاَرۡضَ مَدَدۡنٰهَا وَاَ لۡقَيۡنَا فِيۡهَا رَوَاسِىَ وَاَنۡۢبَتۡنَا فِيۡهَا مِنۡ كُلِّ زَوۡجٍۢ بَهِيۡجٍ ۞- سورۃ نمبر 50 ق آیت نمبر 7
sulemansubhani نے Wednesday، 1 September 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالۡاَرۡضَ مَدَدۡنٰهَا وَاَ لۡقَيۡنَا فِيۡهَا رَوَاسِىَ وَاَنۡۢبَتۡنَا فِيۡهَا مِنۡ كُلِّ زَوۡجٍۢ بَهِيۡجٍ ۞
ترجمہ:
اور ہم نے زمین کو پھیلا دیا اور اس میں مضبوط پہاڑوں کو نصب کردیا اور ہم نے اس میں ہر قسم کے خوش نما پودے اگائے
قٓ:7 میں فرمایا : اور ہم نے زمین کو پھیلا دیا اور اس میں مضبوط پہاڑوں کو نصب کردیا اور ہم نے اس میں ہر قسم کے خوش نما پودے اگائے۔
یعنی ہر قسم کے پودے اگائے ” بھیج “ کے معنی ہیں : جو دیکھنے میں خوب صورت لگتے ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 50 ق آیت نمبر 7