{انگریزوں کی نوکری کرنا کیسا ہے ؟}

مسئلہ : انگریزکی سلائی کی نوکری کرنے یا گھر میںلاکر اس کا کپڑا سینے میں کوئی مضائقہ نہیں جب کہ کسی محدودشرعی پر مشتمل نہ ہو۔(احکامِ شریعت حصّہ سوئم)