اَلۡقِيَا فِىۡ جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِيۡدٍۙ ۞- سورۃ نمبر 50 ق آیت نمبر 24
sulemansubhani نے Sunday، 5 September 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلۡقِيَا فِىۡ جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِيۡدٍۙ ۞
ترجمہ:
ہر سرکش کافر کو جہنم میں ڈال دو
قٓ:24 میں فرمایا : ہر سرکش کافر کو جہنم میں ڈال دو ۔
اس آیت میں تثنیہ کا صیغہ ہے حالانکہ خطاب واحد فرشتے سے ہے، اس کا معنی ہے : ڈال دو ، ڈال دو تاکید کے لیے مکرر فرمایا۔
” عنید “ کا معنی ہے : جو شخص جاننے کے باوجود حق کی مخالفت اور اس کا انکار کرے۔
القرآن – سورۃ نمبر 50 ق آیت نمبر 24