وَاُزۡلِفَتِ الۡجَـنَّةُ لِلۡمُتَّقِيۡنَ غَيۡرَ بَعِيۡدٍ ۞- سورۃ نمبر 50 ق آیت نمبر 31
sulemansubhani نے Sunday، 5 September 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاُزۡلِفَتِ الۡجَـنَّةُ لِلۡمُتَّقِيۡنَ غَيۡرَ بَعِيۡدٍ ۞
ترجمہ:
اور جنت کو متقین کے قریب لایا جائے گا وہ ان سے دور نہ ہوگی
القرآن – سورۃ نمبر 50 ق آیت نمبر 31