محفوظات برائے 6th September 2021 ء

کبیر تابعین امام شعبی اور امام ابو بردہ کا حجاج بن یوسف پر لعنت کرنا تحقیق :اسد الطحاوی   امام عبد الرزاق اپنی مصنف میں ایک روایت بیان کرتے ہیں :   عن الثوري، عن المجالد بن سعيد قال: رأيت عامرا الشعبي، وأبا بردة ” يتكلمان: والحجاج يخطب حين قال: «لعن الله الكذابين»، ولعن الله، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری : کا کرم اور ان کی سخاوت
sulemansubhani نے Monday، 6 September 2021 کو شائع کیا.

امام بخاری کا کرم اور ان کی سخاوت محمد بن ابی حاتم بیان کرتے ہیں کہ امام بخاری کا ایک قطعه زمین تھا جس کا وہ ہر سال سات سو درھم کرایہ لیا کرتے تھے۔کرایہ دار بعض اوقات امام بخاری کے لیے ایک ککڑی یا دو ککڑیاں لایا کرتا تھا کیونکہ امام بخاری کو ککڑی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری: کا زہد
sulemansubhani نے Monday، 6 September 2021 کو شائع کیا.

امام بخاری کا زہد حافظ محمد بن احمد ذہبی متوفی 748ھ لکھتے ہیں: محمد بن عباس فربری بیان کرتے ہیں کہ ایک دن امام بخاری نے مجھے بہت زیادہ احادیث لکھوائیں، پھر ان کو میری تھکاوٹ اور اکتاہٹ کا خیال ہوا تو انہوں نے کہا تم کو خوش ہونا چاہیے کیونکہ کھیل کود والے اپنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری : سیرت اور کردار
sulemansubhani نے Monday، 6 September 2021 کو شائع کیا.

امام بخاری کی سیرت اور کردار ابوسعید بکر بن منیر بیان کرتے ہیں کہ امام بخاری کے پاس فروخت کے لیے کچھ سامان آیا، شام کو ان کے پاس بعض تاجر آئے اور پانچ ہزار درہم کے نفع پر وہ سامان خریدنا چابا امام بخاری نے کہا: میں تمہیں کل بتاؤں گا۔ دوسرے دن تاجروں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری : عبادت اور ریاضت
sulemansubhani نے Monday، 6 September 2021 کو شائع کیا.

امام بخاری کی عبادت اور ریاضت الخطيب البغدادی المتوفی 463 ھ لکھتے ہیں: نسج بن سعید بیان کرتے ہیں کہ جب رمضان کے مہینے کی پہلی رات آتی تو امام محمد بن اسماعیل بخاری اپنے اصحاب کو جمع کرتے اور ان کو نماز پڑھاتے اور ہر رکعت میں بیس (۲۰) آیتیں پڑھتے اور اسی طرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری : علم فضل ,مرتبہ اور مقام
sulemansubhani نے Monday، 6 September 2021 کو شائع کیا.

امام بخاری کا علم فضل اور ان کا مرتبہ اور مقام الخطيب البغدادی المتوفی 463 ھ اور حافظ يوسف المزی المتوفی 742 ھ لکھتے ہیں: محمد بن ابی حاتم وراق بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام بخاری سے سنا ہے کہ اگر یہ لوگ میری بعض اسانید کو دیکھیں تو یہ نہیں سمجھ سکیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com