{کب استخارہ کیا جائے ؟}

مسئلہ : نیک کاموں جیسے حج ، جہاد وغیرہ کے لئے استخارہ نہیں ۔ ہاں ان کا وقت مقرر کرنے کے لئے ہوسکتاہے ۔(غنیہ)