صحیح البخاری : موضوع
sulemansubhani نے Friday، 10 September 2021 کو شائع کیا.
موضوع
صحیح بخاری کا اصل موضوع احادیث مرفوعہ مسندہ ہیں اور انہیں احادیث کی صحت کا امام بخاری نے التزام کیا ہے ۔ ان کے علاوہ جو تعلیقات متابعات، شواہد آثارصحابه اقوال تابعین اور ائمہ فتاوی کے احکام ذکر کیے گئے میں وہ سب بالتبع ہیں اور اس ضمن میں جواحادیث ذکر کی ہیں وہ امام بخاری کے موضوع سے خارج ہیں اور نہ ہی ان کی صحت کا التزام کیا گیا ہے۔
ٹیگز:-
Allama Ghulam Rasool Saeedi , صحیح البخاری , شرح صحیح البخاری , نعمتہ الباری , نعمتہ الباری فی شرح صحیح بخاری