محفوظات برائے 15th September 2021 ء
معبودان کفار اور شرعی احکام
sulemansubhani نے Wednesday، 15 September 2021 کو شائع کیا.

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما معبودان کفار اور شرعی احکام قسط اول   معبودان کفار کی تعظیم میں حیثیت کااعتبار نہیں   مومن جن پر ایمان لا کر مومن بن جاتا ہے،ان کو ”مومن بہ“ کہا جاتا ہے۔اللہ تعالیٰ کی ذات وصفات، ہمارے رسول علیہ الصلوٰۃوالسلام، حضرات انبیائے کرام وملا ئکہ عظام علیہم الصلوٰۃوالسلام، قرآن مجید وجملہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روایات مختلفہ میں منہج ائمہ اربعہ
sulemansubhani نے Wednesday، 15 September 2021 کو شائع کیا.

روایات مختلفہ میں منہج ائمہ اربعہ   شارح صحیحین مفسر قرآن علامہ غلام رسول سعیدی صاحب سقی اللہ ثراہ و جعل الجنة مثواہ فرماتے ہیں:   جب کسی ایک مسئلہ پر متعدد متعارض روایات وارد ہو تو اس سلسلہ میں تتبع اور تلاش سے جو ائمہ اربعہ کا مسلک معلوم ہوچکا ہے، وہ یہ ہے- […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اسلام مخالف بل نامنظور نامنظور
sulemansubhani نے Wednesday، 15 September 2021 کو شائع کیا.

اسلام مخالف بل نامنظور نامنظور………….!! . القرآن: وَ مَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنۡ مَّنَعَ مَسٰجِدَ اللّٰہِ اَنۡ یُّذۡکَرَ فِیۡہَا اسۡمُہٗ ترجمہ: اور اس سے بڑھ کر ظالم کون ہے جو روکتا ہےکہ اللہ کی مساجد میں اللہ کا ذکر ہو (سورہ بقرہ آیت114) ذکر اللہ و مساجد سے روکنا اتنا بڑا ظلم ہے تو حیلے بہانے سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »