مدینہ منورہ کی حرمت کے لیے اٹھنی والی ہر تحریک پر لبیک!
sulemansubhani نے Thursday، 23 September 2021 کو شائع کیا.
ترے حبیب کا پیارا چمن کیا برباد
الہی نکلے یہ نجدی بلا مدینے سے
سعودی حکومت کے مدینہ منورہ میں سینیما گھروں کے خلاف ہم سب متحد ہوکر ایک آواز بلند کریں تاکہ یہ یہودی نواز سعودیوں کو ہوش آئے
ٹیگز:-