فَالۡجٰرِيٰتِ يُسۡرًا ۙ۞- سورۃ نمبر 51 الذاريات آیت نمبر 3
sulemansubhani نے Saturday، 25 September 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَالۡجٰرِيٰتِ يُسۡرًا ۙ۞
ترجمہ:
پھر آسانی سے چلنے والی کشتیوں کی قسم
مشکل الفاظ کے معانی
امام الحسین بن مسعود بغوی متوفی ٥١٦ ھ لکھتے ہیں :
” فالجریت یسرا۔ “ وہ کشتیاں جو پانی میں سہولت سے چلتی ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 51 الذاريات آیت نمبر 3