فَالۡحٰمِلٰتِ وِقۡرًا ۞- سورۃ نمبر 51 الذاريات آیت نمبر 2
sulemansubhani نے Saturday، 25 September 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَالۡحٰمِلٰتِ وِقۡرًا ۞
ترجمہ:
پھر بادلوں کی صورت میں پانی کا بوجھ اٹھانے والی ہوائوں کی قسم
مشکل الفاظ کے معانی
امام الحسین بن مسعود بغوی متوفی ٥١٦ ھ لکھتے ہیں :
” فالحملت وقرا۔ “ یعنی وہ ہوائیں جو بادل کی صورت میں پانی کو اٹھا کرلے جاتی ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 51 الذاريات آیت نمبر 2