{نامِ مصطفی ﷺکو نعلِ مبارک کے عکس پر لکھنا}

مسئلہ : کسی چیز کا عکس اصل شئے کا حکم نہیں رکھتا اورکسی شئے کے نقشے پر اصل چیز کے احکام نہیں ہوتے ہیں اگر نقشے پر اصل شئے کے احکام ہوں تولوگ کعبہ کے نقشہ کا طواف بھی کرلیا کریں جو درست نہیں اِسی طرح نعلِ پاک کا نقشہ ، اصل نعل نہیں ہے لہٰذا اس پر نامِ مصطفی ﷺلکھنے میں حرج نہیں ۔ (وقار الفتاویٰ جلداوّل)