فَاَوۡجَسَ مِنۡهُمۡ خِيۡفَةً ؕ قَالُوۡا لَا تَخَفۡ ؕ وَبَشَّرُوۡهُ بِغُلٰمٍ عَلِيۡمٍ ۞- سورۃ نمبر 51 الذاريات آیت نمبر 28
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاَوۡجَسَ مِنۡهُمۡ خِيۡفَةً ؕ قَالُوۡا لَا تَخَفۡ ؕ وَبَشَّرُوۡهُ بِغُلٰمٍ عَلِيۡمٍ ۞
ترجمہ:
پھر ابراہیم کو ان کے خوف محسوس ہوا ‘ انہوں نے کہا : آپ ڈرئیے مت ! اور ان کو ایک علم والے لڑکے کی بشاری دی
القرآن – سورۃ نمبر 51 الذاريات آیت نمبر 28