قَالُوۡا كَذٰلِكِ ۙ قَالَ رَبُّكِؕ اِنَّهٗ هُوَ الۡحَكِيۡمُ الۡعَلِيۡمُ ۞- سورۃ نمبر 51 الذاريات آیت نمبر 30
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالُوۡا كَذٰلِكِ ۙ قَالَ رَبُّكِؕ اِنَّهٗ هُوَ الۡحَكِيۡمُ الۡعَلِيۡمُ ۞
ترجمہ:
انہوں نے کہا : آپ کے رب نے اسی طرح فرمایا ہے بیشک وہی حکمت والا ‘ بےحد علم والا ہے
القرآن – سورۃ نمبر 51 الذاريات آیت نمبر 30