انا للہ و انا الیہ راجعون محسن پاکستان فخر دنیائے اسلام ڈاکٹر عبد القدیر صاحب کو اللہ تعالی آخرت میں بلند مقام عطا فرمائے ان کے گناہوں کو معاف فرمائے ان کے درجات کو بلند فرمائے بلا شبہ جو مخلص ہو کر وطن اور اسلام کی خدمت کرتے ہیں وہ ایسا ہی مقام پاتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »