انا للہ و انا الیہ راجعون
محسن پاکستان فخر دنیائے اسلام ڈاکٹر عبد القدیر صاحب کو اللہ تعالی آخرت میں بلند مقام عطا فرمائے ان کے گناہوں کو معاف فرمائے ان کے درجات کو بلند فرمائے
بلا شبہ جو مخلص ہو کر وطن اور اسلام کی خدمت کرتے ہیں وہ ایسا ہی مقام پاتے ہیں کہ ملک کا بچہ بچہ ان کے لئے دعا گو ہوتا ہے
اللہ تعالی ان سب دعا کرنے والوں کی دعا کو قبول فرمائے
اللہ تعالی ان کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا قرب نصیب فرمائے

ڈاکٹر صاحب ایک سچے عاشق رسول ، محب اعلی حضرت امام احمد رضا خان
اور محب اولیاء تھے
تمام تر اہل ہنر اور اہل فن کو بھی چاہیے کہ اپنی صلاحتیوں کو
اسلام وطن اور عوام کی خدمت میں صرف کریں
بلا شبہ اللہ تعالی خلوص والوں کو بہتر بدلہ دیتا ہے