ایسا نہ کہئے۔۔۔ کچھ ہماری بھی سن لیجئے !   سوشل میڈیا سے دل اچاٹ ہوگیا ہے، ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ یہاں اہلِ علم میں شمار کئے جانے والے احباب بھی ایسی ایسی باتیں کرجاتے ہیں کہ دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے۔ عادت کچھ ایسی ہے کہ غلط بات دیکھ کر رُکا نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »