أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَمَا اسۡتَطَاعُوۡا مِنۡ قِيَامٍ وَّمَا كَانُوۡا مُنۡتَصِرِيۡنَۙ ۞

ترجمہ:

پس وہ نہ کھڑے ہوسکتے تھے اور نہ کسی سے مدد حاصل کرسکتے تھے

القرآن – سورۃ نمبر 51 الذاريات آیت نمبر 45