وَتَرَكۡنَا فِيۡهَاۤ اٰيَةً لِّـلَّذِيۡنَ يَخَافُوۡنَ الۡعَذَابَ الۡاَلِيۡمَؕ ۞ – سورۃ نمبر 51 الذاريات آیت نمبر 37
sulemansubhani نے Wednesday، 10 November 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَتَرَكۡنَا فِيۡهَاۤ اٰيَةً لِّـلَّذِيۡنَ يَخَافُوۡنَ الۡعَذَابَ الۡاَلِيۡمَؕ ۞
ترجمہ:
اور ہم نے اس بستی میں درد ناک عذاب سے ڈرنے والوں کے لیے ایک نشانی باقی رکھی
تفسیر:
الذریت : ٣٧ میں فرمایا : اور ہم نے اس بستی میں درد ناک عذاب سے ڈرنے والوں کے لیے ایک نشانی باقی رکھی۔
اس نشانی سیمراد وہ آثار عذاب ہیں جو دشت لوط میں بکھرے ہوئے ہیں ‘ جو ان ہلاک شدہ بستیوں میں ایک عرصہ تک باقی رہے اور یہ نشانی بھی ان ہی مسلمانوں کے لیے ہے جو اللہ کے عذاب سے ڈرنے والے ہیں کیونکہ وہی وعظ اور نصیحت کا اثر قب
تبیان القرآن – سورۃ نمبر 51 الذاريات آیت نمبر 37