{خالی کیسٹ اورویڈیو کیسٹ کی خرید وفروخت}

مسئلہ : کیسٹ صرف غلط کاموں میں ہی نہیں بلکہ اچھے اورنیک کاموں میں بھی استعمال ہوتی ہے لہٰذا کیسٹ منگانے بیچنے میں کوئی حرج نہیں استعمال کرنے والا جس جگہ استعمال کرے گا وہ ا سکا ذمہ دار ہوگا۔(وقار الفتاویٰ)