کیا یا غوث المدد.. یا.. یافلاں المدد کہنا شرک ہے؟
sulemansubhani نے Sunday، 14 November 2021 کو شائع کیا.
سوال.. کیا یا غوث المدد.. یا.. یافلاں المدد کہنا شرک ہے؟ جواب.. یہ وہابیہ کے نزدیک شرکیہ الفاظ ہیں… جبکہ ہمارے نزدیک درج ذیل تفصیل ہے 👈اگر خدا سمجھ کر یافلاں المدد کہا تو کفر و شرک ہے اور ایسا کوئی مسلمان بھی نہیں سوچ سکتا.. اور اگر بندہ خدا سمجھ کر […]