خون کا عطیہ دینا
sulemansubhani نے Wednesday، 17 November 2021 کو شائع کیا.
{خون کاعطیہ دینا}
مسئلہ : خون کی حرمت ونجاست قطعی ہے ۔ قرآن مجید نے اسے ناپاک قرار دیا ہے (سورئہ المائدہ آیت3)
اس لئے اس کی خرید وفروخت اوراس کا استعمال سب ناجائز ہے ۔لہٰذا مریض زندہ رہے یا ہلاک ہوجائے دونوں صورتوں میں ایسا کرنے والے گنہگار ہوں گے ۔(وقار الفتاویٰ جلداوّل)
ٹیگز:-
محمد شہزاد ترابی