أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَالۡاَرۡضَ فَرَشۡنٰهَا فَنِعۡمَ الۡمٰهِدُوۡنَ ۞

ترجمہ:

اور زمین کو ہم نے فرش بنایا پس ہم کیسا اچھا فرش بنانے والے ہیں

الذریت : ٤٨ میں فرمایا : اور زمین کو ہم نے فرش بنایا پس ہم کیسا اچھا فرش بنانے والے ہیں۔

ہم نے پانی کے اوپر زمین کا فرش بچھا دیا اور اسکو پھیلا دیا اور ہم کیا خوب فرش بچھا نیوالے ہیں۔

القرآن – سورۃ نمبر 51 الذاريات آیت نمبر 48