پیلے جوتے کالے جوتے کا پہننا
sulemansubhani نے Thursday، 25 November 2021 کو شائع کیا.
{پیلے جوتے کا پہننا}
مسئلہ : زرد (پیلے) جوتے پہننا اچھا ہے ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو پیلے جوتے پہنے گا اس کی فکروں میں کمی ہوگی ۔(نظام ِشریعت)
{کالے جوتے کا پہننا}
مسئلہ : کالے جوتے پہننا اچھا نہیں ہے ۔ صحابی رسول حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ اور امام ِ جلیل محمد بن کثیر علیہ الرحمہ سیاہ جوتے پہننے سے منع فرماتے تھے اس لئے کہ اس سے فکر پیدا ہوتی ہے ۔(روح البیان)
ٹیگز:-
اشھدان محمد الرسول اللہ , محمد شہزاد ترابی