محفوظات برائے 29th November 2021 ء

*قرآن پاک کی دو دو تفاسیر لکھنے والے سنی مفسرین اور مفسرہ*   سواد اعظم اہل سنت وجماعت کو ایک یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ برصغیر میں قرآن پاک کی دو دو تفاسیر لکھنے والے سب سے زیادہ مفسرین اور مفسرہ اسی جماعت سے تعلق رکھتی ہیں۔ نیچے نصف درجن سے زائد ایسے مفسرین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرزندان نعیمیہ کی تفسیری خدمات
sulemansubhani نے Monday، 29 November 2021 کو شائع کیا.

*فرزندان نعیمیہ کی تفسیری خدمات*   جامعہ نعیمیہ مرادآباد (تاریخی نام: مدرسہ انجمن اہل سنت وجماعت مرادآباد، قیام: سنہ ١٣٢٩ء) کے بانی علامہ سید نعیم الدین مرادآبادی (خلیفۂ امام احمد رضا محدث بریلوی) جو خود ایک عظیم مفسر اور “خزائن العرفان علی حاشیہ کنزالایمان” جیسے مشہور و معروف تفسیری حاشیہ کے مصنف ہیں، وہیں آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


برصغیر کے باحیات سنی مفسرین
sulemansubhani نے Monday، 29 November 2021 کو شائع کیا.

*برصغیر کے باحیات سنی مفسرین*   تفسیر کے میدان میں برصغیر کے سنی مفسرین نے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اگر صرف برصغیر کے باحیات سنی مفسرین کی بات کی جائے تو اس میدان میں بھی سنی مفسرین کی اچھی خاصی تعداد نظر آتی ہے، ان میں سے جن کے نام اور کام سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہندوستان میں شافعیت
sulemansubhani نے Monday، 29 November 2021 کو شائع کیا.

*ہندوستان میں شافعیت* *از: محمد سلیم انصاری حنفی ادروی*   ہند میں شافعی مذہب اہل سنت کا دوسرا سب سے بڑا فقہی مذہب ہے۔ ہند کے اکثر شوافع سنی صحیح العقیدہ مسلمان ہیں۔ یہ لوگ ابتدا ہی سے ہند کے ساحلی علاقوں میں آباد ہیں۔ اور اب بھی ان کی اکثریت انہیں علاقوں (مثلا، کیرالا، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*برصغیر کے سنی علما کی ترتیب کردہ چودہ مشہور کتب حدیث*   برصغیر میں حدیث سے متعلق وسیع پیمانے پر تدریسی اور تحریری کام کا آغاز دسویں صدی ہجری کی آخری دہائیوں سے شروع ہوا اور اب تک جاری وساری ہے۔ برصغیر کے سنی علما ومحدثین نے جہاں ایک طرف کتب حدیث کے تراجم کیے، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہم نام سنی اور غیر سنی علما
sulemansubhani نے Monday، 29 November 2021 کو شائع کیا.

*ہم نام سنی اور غیر سنی علما* *از: محمد سلیم انصاری ادروی*   ● ابوالحسنات علامہ عبد الحئی لکھنوی فرنگی محلی علیہ الرحمہ اہل سنت کے عظیم مدرس، محدث، فقيہ اور مصنف تھے۔ جب کہ حکیم عبد الحئی لکھنوی “نزھة الخواطر” کے مصنف اور وہابی تھے۔   ● مرزا غلام قادر بیگ لکھنوی ثم بریلوی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرت امیر معاویہؓ پر ایک روایت کے حوالے سے شراپ پینے کے الزام کی حقیقت اور روایت کی تحقیق ازقلم : اسد الطحاوی الحنفی البریلوی   اس فحش الزام کو ثابت کرنے کے لیے مذکورہ روایت پیش کی جاتی ہے جو کہ مسند احمد میں ہے :   ﺣﺪﺛﻨﺎ ﺯﻳﺪ ﺑﻦ ﺍﻟﺤﺒﺎﺏ، ﺣﺪﺛﻨﻲ ﺣﺴﻴﻦ، ﺣﺪﺛﻨﺎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اے فراقِ محبت !
sulemansubhani نے Monday، 29 November 2021 کو شائع کیا.

اے فراقِ محبت ! 😥   اس ویڈیو میں یہ تُرک مسلمان مسجد نبوی شریف کے احاطے میں کھڑے ہوکر اپنا آنکھوں دیکھا واقعہ بیان کررہا ہے کہ:   میں وہاں کھڑا دیکھ رہا تھا کہ چار پولیس والے کسی کا انتظار کر رہے ہیں ۔ پھر ایک شخص نمودار ہوا تو پولیس والوں نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-