{اپریل فول کی شرعی حیثیت}

اپریل فول سے مُراد یکم اپریل کو جھوٹ بولنا پھر کہنا کہ میں تو اپریل فول منارہا ہوں اس طرح کے حیلے بہانے سے جھوٹ بول کر اس کا نام اپریل فول رکھا ہے شریعت کے مطابق یہ سراسر جھوٹ ہے اورجھوٹ کے ساتھ ساتھ دھوکے بازی ہے جھوٹ بول کر دھوکہ دینا سراسر گناہ ہے لہٰذا اپریل فول جھوٹ اوردھوکہ بازی پر مبنی ہے مسلمانوں کو اس سے بچناچاہیے ۔