وہ قوم ہے جنہوں نے انبیاء کرام اور صحابہ عظام سے منسوب بہت سارے نشانات سعودی عرب میں مٹا دیے
sulemansubhani نے Friday، 10 December 2021 کو شائع کیا.
سعودی عرب دارالحکومت ریاض میں انڈین اداکار سلمان خان کے ہاتھوں کے نشان بطور اعزاز لگائے جانے کا اہتمام کیا گیا یاد رہے یہ وہ قوم ہے جنہوں نے انبیاء کرام اور صحابہ عظام سے منسوب بہت سارے نشانات سعودی عرب میں مٹا دیے تھے۔۔۔ ✍️ محمد اشفاق مدنی