{ویلیٹائن ڈے کی شرعی حیثیت}

لڑکی اورلڑکا آپس میں محبت وعشق مجازی کا دن مناتے ہیں اس دن ایک دوسرے کو پھول اور تحائف بھیجتے ہیں چند سال قبل اس دن کو کوئی نہیں جانتاتھا مگر ہمارے اخبارروزنامہ ’’جنگ‘‘ اورہمارے میڈیا نے اس کو مشہور کروادیا ہے یہ انگریزوں کا طریقہ کار ہے اس دن کو انگریز مناتے ہیں ایک خرابی تومسلمان لڑکا لڑکی کی تباہی و بربادی اوردوسرا انگریزوں کا طریقہ کار۔ لہٰذا مسلمانوں کو اس دن کو منانے سے بچنا چاہئے۔