ووٹ کس کو دیں،کس کی تعریف.و.حمایت میں لکھیں…؟؟

.

اقتصادی سروے میں سنہ 1971 سے لے کر اب تک قرضوں کی تفصیل دی گئی ہے جس کے مطابق 1970 میں پاکستان پر مجموعی قرض صرف 30 ارب روپے تھا۔ اس کے بعد بھٹو دور حکومت کے خاتمے پر 1977 میں مجموعی قرض 97 ارب ہو گیا تھا۔

1988 میں سابق فوجی حکمران جنرل ضیا الحق کے اقتدار سے خاتمے کے وقت ملک کا مجموعی قرض 523 ارب تک پہنچ گیا۔ گویا ان کے دور میں قرضوں میں 426 ارب روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

اس کے بعد بے نظیر بھٹو وزیراعظم بنیں اور جب اگست 1990 میں ان کی حکومت برطرف ہوئی تو اس وقت ملک کا مجموعی قرض 711 ارب روپے تک پہنچ چکا تھا۔ ان کے دور میں قرض میں 188 ارب روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

نواز شریف برسراقتدار آئے اور جب ان کی حکومت جولائی 1993 میں ختم ہوئی تو اس وقت مجموعی قرض 1135 ارب یعنی ایک اعشاریہ ایک ٹریلین روپے ہو گیا۔ گویا ان کے دور میں قرض میں 422 ارب کا اضافہ ہوا تھا۔

اس کے بعد بے نظیر بھٹو کی حکومت نومبر 1996 میں ختم ہوئی تو ملک کا مجموعی قرض 1704 ارب روپے یعنی ایک اعشاریہ سات ٹریلین ہو چکا تھا جس کا مطب ہے ان کے اس دور میں ملک کا قرض 569 ارب روپے بڑھا تھا۔

1996 میں نواز شریف کا دوسرا دور حکومت شروع ہوا اور جب اکتوبر 1999 میں مارشل لا کے نفاذ کے ذریعے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے ان کی حکومت ختم کی تو ملک کا مجموعی قرض 2946 ارب روپے تک پہنچ گیا تھا۔ گویا نوازشریف کے دوسرے دور اقتدار میں قرض میں 1242 ارب روپے یعنی ایک ٹریلین سے بھی زائد کا خطیر اضافہ ہوا تھا۔

 

صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں قرضہ چھ ٹریلین تک پہنچ گیا تھا۔

اس کے بعد مشرف نے بالواسطہ یا بلاواسطہ حکومت کی اور جب اقتدار کا سورج 2008 میں غروب ہوا تو پاکستان کا قرض 6127 ارب یا چھ ٹریلین تک پہنچ چکا تھا گویا ان کے عروج کے دنوں میں پاکستان پر3181 ارب یا تین ٹریلین روپے کا مزید قرض کا بوجھ پڑا۔

جنرل مشرف اور مسلم لیگ ق کی حکومت کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کا دور حکومت شروع ہوا جس کا خاتمہ 2013 میں ہوا تو ملک کا قرض 14.2 ٹریلین روپے ہو چکا تھا جس کا مطلب ہے اس دور میں قرض میں آٹھ ٹریلین سے زائد کا اضافہ ہوا۔

مسلم لیگ نواز کی حکومت 2013 سے 2018 تک قائم رہی اور اس دوران ملک کا قرض 14.2 سے 24.9 ٹریلین تک پہنچ گیا جس کا مطلب ہے اس دور میں 10 ٹریلین سے زائد کا قرض لیا گیا۔

پی ٹی آئی کے موجودہ دور میں اب تک اڑھائی سالوں میں 13 ٹریلین روپے سے زائد کا قرض لیا جا چکا ہے جو اب تک کی پاکستانی تاریخ میں کسی ایک دور حکومت میں لیا جانے والا سب سے زیادہ قرضہ ہے۔(اردو نیوز سے کاپی)

.

*ن لیگ کے کچھ کرتوت*

کرپشن کی، سود حلال کرنے کی التجا کی، ناموس رسالت ختم نبوت پے حملے کروائے،بلاضرورت imf سے قرضے لیکر ملک غلام بنانے کی راہ ہموار کی…ڈیم نہ بنائے…

کیا اب فلمیں بھی تعلیمی اداروں کے نصاب میں ہونگی..؟؟

وزیر مملکت مریم نواز نے عہدے سے تجاوز کرتے ہوئے یورپی یونین کی غلامی مین یورپی یونین.کے سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ:

ﻣﺮﯾﻢ ﺍﻭﺭﻧﮕﺰﯾﺐ ﮐﺎ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﭘﺴﻨﺪﺍﻧﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﯿﺨﻼﻑ ﻓﻠﻢ ﭘﺮﻭﮈﮐﺸﻦ،فن (کے ذریعے)ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ، ﭼﯿﻨﻞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﺑﮩﺘﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺟﺒﮑﮧ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﭨﯽ ﻭﯼ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﭼﯿﻨﻞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ..(ڈیلی پاکستان)

کل ہولی کی تقریر میں ایسے لگ رہا تھا جیسے کوئ کٹر سیکولر لبرل تقریر کر رہا ہو… یوٹیوب وغیرہ میں nawaz holi full speech لکھ کر سرچ کریں گے تو 33منٹ کی وہ تقریر آجاے گی..دکھ اس بات کا ہے کہ بیٹی مریم سیکیولروں عیساءیوں کی حامی رہی، بے پردگی کو شعور کہتی رہی لیڈری کر رہی جو اسلام میں عورت کے لیے جائز نہیں مگر بیٹی مریم کو کبھی برائی پر نہین ڈانٹا…سلمان تاثیر ، آسیہ ، مشال ، عاصمہ جہانگیر وغیرہ غیرسوشلی و سوشلی گستاخوں لبرلوں ایجنٹوں کا سرعام یا ڈھکے چھپے انداز میں حمایت کی…فوج پاکستانی ایجنسیوں کے خلاف کیمپین میں مصروف…بےپردگی مخلوط تعلیم ڈراموں پے ایکشن نہ لیا…غیرمسلموں کی رسموں میں شرکت و مبارکبادی دی

.

*عدلیہ کے کچھ کرتوت*

سلمان تاثیر ، آسیہ ، مشال ، عاصمہ جہانگیر وغیرہ گستاخوں لبرلوں ایجنٹوں کا سرعام یا ڈھکے چھپے انداز میں حمایت کی…ڈیم کےنام پے پیسے بٹورے مگر ڈیم نہ بنوائے…مافیاز مہنگائی ، ڈالر مہنگا وغیرہ پےاز خود نوٹس کیوں نہ لیے؟؟ بےپردگی مخلوط تعلیم فلموں ڈراموں پے ایکشن نہ لیا

.

*پی ٹی آئی کے کچھ کرتوت*

سلمان تاثیر ، آسیہ ، مشال ، عاصمہ جہانگیر وغیرہ گستاخوں لبرلوں ایجنٹوں کا سرعام یا ڈھکے چھپے انداز میں حمایت کی…بےپردگی مخلوط تعلیم فلموں ڈراموں پے ایکشن نہ لیا…ڈیم نہ بنائے…imf قرضے ، مہنگائی ، ڈالر مہنگا ، تباہی بحران بظاہر پی ٹی آئی کے کرتوت و ناکامیاں ہیں….لبیک و اہلسنت پے ظلم و تشدد قید مقدمے…غیرمسلموں کی رسموں میں شرکت و مبارکباد دی

.

*فضل الرحمن سراج الحق پارٹی کے کرتوت*

ن لیگ اور پی پی پی کےکرتوتوں پے سرعام اور ڈھکی چھپی حمایت اور خارجیت مودودیت نیچریت کی حمایت اور ٹیم کی نایابی ، کم یابی

.

✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

whats App nmbr

00923468392475

03468392475

other nmbr

03062524574