سعودی عرب میں جو موسیقی کے کنسرٹ ہو رہے ہیں ان کی حکمت یہ ہے کہ سعودی عرب کے نوجوان ملک سے باہر جا کر زیادہ بےحیائی میں مبتلا نہ ہو جائیں اسلئے ملک میں ہی موسیقی کے کنسرٹ کرواۓ جا رہے ہیں۔

(صدر جمیعت اہلحدیث سری نگر)