محفوظات برائے 25th December 2021 ء
خطابت اور خوش گفتاری
sulemansubhani نے Saturday، 25 December 2021 کو شائع کیا.

“خطابت اور خوش گفتاری” ✍ محمد ہارون مصباحی فتح پوری 20/ دسمبر، 2021 ــــــــــــــــــــــــــــــــــ   ایک انسان جب لوگوں کے سامنے اپنے خیالات پیش کرتا ہے اور اپنے ما فی الضمیر کا اظہار کرتا ہے تو اسے خطابت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ خطابت در اصل روحوں کو جیتنے کا فن ہے، اپنے مخاطب کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عنوان: اسلامی نظام حکومت کے خدوخال اور مروجہ جمہوریت تحریر: پروفیسر مسعود اختر ہزاروی اشاعت: جمعة المبارک 24 دسمبر 2021، روزنامہ اوصاف کے تمام ایڈیشنز کے ادارتی صفحہ نمبر ایک پر   🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴 اسلامی نظامِ حکومت سے مراد حکمرانی کا وہ تصوّر ہے، جس میں ایک مملکت اپنے تمام شہریوں کی جان، مال، عزّت وآبرو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 ماسکو: روسی صدر ویلادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے اور فنکارانہ آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ پیغمبر اسلام ﷺ سمیت دیگر مذہبی شخصیات کی گستاخی کا لائسنس مل گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ویلادیمیر پوٹن نے سالانہ پریس کانفرنس کے موقع پر مذہبی آزادی میں رکاوٹ کے بغیر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قائد اعظمؒ اور عشق رسول صلى اللّه عليه وآله وسلمسید صابر بخاری بانی ء پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؒ ایک سچے اور پکے مسلمان تھے ۔ محبوب کائنات ، فخر موجودات ، حضرت محمد مصطفی صلى اللّه عليه وآله وسلم سے ان کی محبت و عقیدت اظہر من الشمس ہے۔ قدرت نے ان کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*25 دسمبر یوم قائد اعظم*
sulemansubhani نے Saturday، 25 December 2021 کو شائع کیا.

*25 دسمبر یوم قائد اعظم*بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ہم بابائے قوم، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رحمہ اللہ کے یوم پیدائش پر اللہ کا شکر بجا لاتے ہیں کہ اس مالک الملک اور ارحم الراحمین نے ہم برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کو آزادی کی نعمت عطا فرمانے کے لیے، ہمیں قائد اعظم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

》》امام اعظم ابو حنیفہ کی نظر میں حدیث کی اہمیت اور کبیر محدثین سے قربت!! (تحقیق: بقلم اسد الطحاوی)   ●امام سفیان بن عیینہ اور امام حماد بن زید جیسے محدثین جو اپنے وقت کے امام المحدثین تھے لیکن امام ابو حنیفہ کی علمی جلالت کے سامنے یہ بچے تھے۔ عمر میں نے ان سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غامدی صاحب ٹھیٹھ جانگلی لہجے میں عربی
sulemansubhani نے Saturday، 25 December 2021 کو شائع کیا.

لوگ اُدھر مرزا علی انجینئر کو روتے ہیں کہ وہ دیکھ کر بھی قرآن غلط پڑھتا ہے ۔اِدھر حال یہ ہے کہ اپنے غامدی صاحب قانون اتمام حجت بیان کرتے ہوئے اپنی تازہ ترین ویڈیو میں سورہ نساء کی آیت 163 تا 165 میں لفظ رسلاً کا اعراب دیکھ کر تین مرتبہ غلط پڑھ گئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کرسمس پہ مبارکباد دینا کیسا؟
sulemansubhani نے Saturday، 25 December 2021 کو شائع کیا.

*کرسمس پہ مبارکباد دینا کیسا؟*   (فتویٰ : مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن مدظلہ) تلخیص : پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی بہاولپور   بعض علماء کرسمس پر مسیحی برادری کو مبارکباد دینے کو بلا تفصیل حرام یا کفر و شرک قرار دیتے ہیں. ایسا فتویٰ مدارات کے اسلامی اصول اور دینی حکمت کے خلاف […]

مکمل تحریر پڑھیے »