لوگ اُدھر مرزا علی انجینئر کو روتے ہیں کہ وہ دیکھ کر بھی قرآن غلط پڑھتا ہے ۔اِدھر حال یہ ہے کہ اپنے غامدی صاحب قانون اتمام حجت بیان کرتے ہوئے اپنی تازہ ترین ویڈیو میں سورہ نساء کی آیت 163 تا 165 میں لفظ رسلاً کا اعراب دیکھ کر تین مرتبہ غلط پڑھ گئے ۔بجائے دو زبر پڑھنے کہ بار بار دو پیش پڑھتے رہے۔ ویسے تو غامدی صاحب ٹھیٹھ جانگلی لہجے میں عربی پڑھتے ہیں مگر وہ اعراب کی بھی غلطیاں کرتے ہیں یہ آج پتا چلا۔۔۔

نیز اگر اعراب کی غلطی کو ایک طرف بھی رکھ دیں تو تب بھی مسئلہ یہ ہے کہ حروف کہ مخارج کی غلطی بھی بڑے دھڑلے سے موصوف کرتے ہیں بار بار اوحینا کو اوھینا پڑھتے رہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون!